Trip

الرشید اکیڈمی  کی ٹرپ
الرشید اکیڈمی میں پڑھای کے علاوہ دیگر گیرنصابی کاموں پر بھی توجہ دی جاتی ھے۔
اس سلسلے میں ھر سال بچوں کی تفریخ کے لیے الرشید اکیڈمی ٹرپ پر بچوں کو مختلف جگہ پر لے کر جاتی ھے۔ جہاں بچوں کو سیرو تفریخ کا موقع اُٹھانے دیا جاتا ہے۔ لیکن اس عمل میں بھی طالب علم کو ادب کے دایرے میں رکھا جاتا 
ہے۔

الرشید اکیڈمی کی ٹرپ کی چند تصاویر درج زیل ہیں۔












Tahir Rasheed Principal of Al-Rasheed Academy With Their Students at Changa Manga Trip


0 comments: