ٹیسٹ سیشن
ٹیسٹ سیشن کا مطلب یھ ھوتا ھے کے بچے کی تیاری کو مضبوط کیا جاۓ۔ تاکے طالب علم اچھےنمایاں نمبروں سے پاس ھو۔اور اپنے مستقبل کو وھ اور بھتر کرسکے۔ کچھ اکیڈمی ايسی ھوتی ہیں کے اُن کے لیۓ ٹیسٹ سیشن کمایٔ کا زریھ ھوتا ہے اُن کو بچے کے مستقبل کی پرواھ نیہں ہوتی وھ بس اپنا قاروبار کرتے ہیں۔ لیکن الرشید اکیڈمی والدین کی تکالیف کو جانتے ہیں اس لیے وھ اس طرح کے کاموں سے نفرت کرتی ہیں۔ الرشید اکیڈمی کو معلوم ھے کے والدین کس قدر مہنت سے پیسے کماتے ہیں اس لیۓ الرشید اکیڈمی سب سے مناسب فیس لیتی ہے اور کتنون کو تو معاف کردیتی ہے صرف اس لیے کے والدین کا بوجھ کم ہو جاے۔
ٹیسٹ شیشن رولز
الرشید اکیڈمی کے رولز باقی تمام اکیڈمی سے مختلف ہوتے ہیں۔ یھہاں پورے لاہور میں سب سے بڑا ٹیسٹ سيشن ہوتا ہے جولگاتار چار ماھ چلتا ھے۔ آپ کسی بھی اکیڈمی میں جاکر دیکھ لیں وہاں اتنا بڑا ٹیسٹ سیشن نہیں ہو گا۔ اور چار ماہ میں کو چھٹی نہیں ہوتی۔باقی اکیڈمی میں ٹیسٹ میں کم سوال دیے جاتے ہيں یہ سوچ کر کے یہی بورڈ میں آۓ گا جب کے پکا اُن کو بہی معلوم نہی ہوتا کے کیا آنا ہے۔ کیوںک یہ تو بورڈ والے جانتے ہیں کے کیا سوال میں آنا ہے۔جبکہ الرشد اکیڈمی پورا بورڈ کی طرح کا پیپر بناتی ہے جو75 نمبر کا ہوتا ہے جبکہ کچھ اکیڈمی میں 25 یا 30 نمبر کا چھوٹا سا پرچہ بنتا ہے ۔ جس سے بچہ بھی چھوٹا پرچہ حل کرنے کا آدی ہوجاتا ہے اور بورڈ کا پرچھ وقت پر پورا نہیں کر پاتا۔ اگر کرتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کے لیکھایٔ سہی نہیں آیٔ
اس چار ماہ کے امتحانات میں جو بچہ نمایاں کارکردگی دکھاتا ہے اور جو ادب میں سب سے آگے ہوتا ہے اُس کو ہی سکالرشپ ملتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment