Scholar Ship

                         Scholarship  سکالر شپ


ھر طالب علم ھے کھ وھ خوب پڑھے اور اس کو اس کی محنت کا انعام بھی ملے۔ یھ دلی خواھش ہر طالب علم کی ھوتی ھے اور ہر اچھے طالب علم کی خواھش ھوتی ھے کھ اُس کے والدین پر اُس کی پڑھای کا بوجھ نھ ھو۔ اور وھ چاھتا ھے کے خود اپنے اخراخات اَٹھا سکے تاکے والدین پر بوجھ نھ پڑے ۔اس لیۓ الرشید اکیڈمی نے طالبِ علم کی اس خواھش کو پورا کرنے کے لیۓ سکالر شپ کا انتظام کیا۔ کیو ںکھ الرشید اکیڈمی بہی والدین کے اُپر موجود بوجھ کو سمجھتی ہے اور اپنی ہر ممکن کوشش کرتی ہے کے والدین پر بوجھ ختم ھو اور انعام کی لالچ میں ہی سہی طالب علم پڑھے اور آگے کوچھ بن جاۓ اور اپنے والدین اور وطن کا نام روشن کرے۔
یھ تو وجھ ھے الرشید کے شکالر شپ دینے کی اب سوال یھ ہے کے سکالر شیپ کیا اؤل آنے والے کو ملے گی تو نہیں صرف اؤل آنے والآ ہی نہی بلکھ جھ بچھ سارا سال اچھے اخلاق کا مظاھرا کرتا ھے اساتذھ کا اھترام کرتا ھے نظروں میں شرم ہوتی ھے علم حاصل کرنے کی آجزئ ھوتی ھے وہی بچھ کامیاب بہی ہوتا ہے اور معاشرے میں عزت بہی حاصل کرتا ھے۔
اور جو بچہ اس طرح کی عادات کا مالک ھوگا وہی بچہ الرشید اکیڈمی سے سکالر شپ حاصل کرے گا۔ 
الرشید اکیڈمی نے صرف پوری اکیڈمی میں سے کسی ۱ بچے کو نھیں بلکھ ھر جماعت میں سے ایک بچے کو دیتی ھے۔
یھاں سکالر شپ لینے کے لیۓ لازمی نہیں کے آپ کو اؤل آنا ہے بلکھ اگر آپ پہلی ۳ میں سے ۱ پوزیشن لیتے ہیں اور سارا سال اپنے اساتذھ کی نظر میں بہترين رھتے ہیں 
اور سب سے ضروری آپ فرماںبردار سارا سال رہتے ہیں 
9 Class Scholarship 2013 
Muhammad Faheem Receiving
10,000 Rupees from Al-Rasheed Academy with 
Rana Tanveer and Tariq Rasheed
Muhammad Faheem Receiving 10,000 Rps Scholarship 

10 Class Scholarship
Candidate Receiving 20,000 Rupees from 

Al-Rasheed Academy and Rana Tanveer

Candidate Receiving 20,000 Scholarship from Al-Rasheed Academy and Rana Tanveer

تو آپ سکالر شپ حاصل کرسکتے ھیں۔
                                               مزید معلومات کے لیۓ 
یھاں کلک کریں

Class 8 Scholarship Information

Class 9 Scholarship Information

Class 10 Scholarship Information

Class Intermediate Scholarship Information

0 comments: